155

جماعت اسلامی کے رہنما حافظ سلمان بٹ کا انتقال، وزیراعظم کا اظہار افسوس

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے جماعت اسلامی کے رہنما حافظ سلمان بٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیر اعظم نے سوگوار خاندان کے ساتھ تعزیت کرتے ہوئے پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں