سندھ طاس معاہدے پر اجلاس بلا لیا

نئی دہلی: ( سماء نیوز) بھارت کو ان دنوں پھر پاکستان دشمنی کا بخار چڑھا ہے۔ مودی سرکار نے اس بخار میں مبتلاء ہو کر سدھ بدھ ہی کھو دی ہے۔ سفارتی میدان میں پٹنے کے بعد اب مودی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ ہر طرف سے مایوس ہو کر بھارت پاکستان کا مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان کے 10 شدت پسند ہلاک

کابل: ( سماء نیوز) افغان فورسز نے لمن کے علاقے میں ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے 10 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ اس کارروائی میں ٹی ٹی پی کے ترجمان اعظم طارق کے ہلاک ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ شدت پسندوں کیخلاف آپریشن میں گن شپ ہیلی کاپٹروں نے بھی حصہ لیا۔ جنوبی مزید پڑھیں

بھارت ظلم و ستم کا سلسلہ بند کرے

نئی دہلی: ( سماء نیوز) بھارتی دارالحکومت سے جاری بیان میں پاکستانی ہائی کمشنر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بنیادی مسئلہ کشمیر ہے، جب تک اسے حل نہیں کیا جاتا اور بلوچستان میں بھارتی مداخلت ختم نہیں ہوتی، خطے میں امن ممکن نہیں۔ عبد الباسط نے کہا کہ بھارت میں موجود کئی مزید پڑھیں

تشدد سے یاسین ملک کی حالت بگڑ گئی

لاہور: ( سماء نیوز) جنت نظیر خطہ کشمیر کو مدت دراز سے بھارتی بربریت نے جہنم بنا رکھا ہے۔ نہتے کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم کی حالیہ لہر سے حریت قیادت بھی بچ نہیں سکی۔ یاسین ملک بھی ان دنوں پھر بھارتی بربریت کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔ دوران قید تشدد کے باعث ان کی مزید پڑھیں

16سالہ نوجوان کو کرنٹ لگاکر شہید کردیا

وادی میں 79 ویں روز بھی کرفیو، ہڑتال اور مظاہرے جاری ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج حیوانیت پر اتر آئی ،پیلٹ گن، فائرنگ ،مرچوں والے ہتھیار، جسمانی تشدد معمول بن گیا ۔ بھارتی فوج کا ایسے مظالم سے دل نہیں بھرا تو ضلع گاندر بل کے سولہ سالہ نوجوان عمر لون کو بنا کسی مزید پڑھیں

سیاہ فام شخص کی ہلاکت کیخلاف احتجاج

کیرولائنا: ( سماء نیوز) علاقے میں رات بھر کے کرفیو کے بعد دن میں سیکڑوں لوگوں نے ایک بار پھر ریلی نکالی۔ مظاہرین نے سکاٹ کے قتل میں ملوث افسران کے خلاف مقدمہ چلانے اور پرتشدد احتجاج کے دوران گرفتار افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے واقعے کی ویڈیو جاری کرنے کا مطالبہ مزید پڑھیں

عراق دہشتگردی کیخلاف موٴثر حکمت عملی تیار کرے

بغداد:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے عراقی قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ داعش کو شکست دینے کے لیے قومی مفاہمتی عمل کو آگے بڑھائے۔بغداد میں عراقی وزیراعظم حیدر العبادی سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کا کہنا تھا مزید پڑھیں

امریکہ اور کیوبا کا عائد تجارتی پابندیاں ختم کرنے پراتفاق

ہوانا:امریکہ اور کیوبا نے ایک دوسرے کے خلاف عائد تجارتی پابندیاں ختم کرنے پر اتفاق کرلیا،،صدر اوباما کہتے ہیں کیوبا میں تبدیلی نا گزیرہے،جبکہ کاسترو نے گوانتاموبے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی صدر براک اوباما اوران کے ہم منصب راوٴل کاسترو نے تاریخی مشترکہ پریس کانفرنس میں انسانی حقوق کے معاملے پر اختلاف کے مزید پڑھیں

حالت جنگ میں ہیں : فرانس

برسلز بیلجئم کے وزیراعظم چارلس مشعل نے برسلز دھماکوں کو بزدلانہ کارروائی قرار دے دیا جبکہ فرانسیسی صدر فرانسو اولاند کا کہنا ہے یورپ حالت جنگ میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق برسلز بم دھماکوں کے بعد پورے یورپ میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔بیلجئم کے وزیراعظم چارلس مشعل نے غم سے نڈھال مزید پڑھیں

نوجوان لڑکی سمیت دو افراد گرفتار

پرتھ: آسٹریلوی پولیس نے داعش کو مالی تعاون فراہم کرنے کے الزام میں ایک لڑکی سمیت 2 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز سے گرفتار کی گئی لڑکی کی عمر 16 برس جب کہ مرد 20 برس کا ہے۔ دونوں افراد پر دہشت گردوں کو مزید پڑھیں