پاکستان نے سیریز جیت لی

دبئی: ( سماء نیوز) دوسرا ٹی 20 میں ایک سو اکسٹھ رنز کے پاکستانی ہدف کے مقابلے میں عالمی چیمپئن وِیسٹ انڈیز 144 تک محدود رہے۔ گرین شرٹس کی نپی تلی بولنگ نے کالی آندھی کو چلنے نہ دیا۔ آخری اوور میں درکار تیس اسکور نہ بن سکے۔ ٹاپ اسکورر سنیل نرائن کے 30 رنز مزید پڑھیں

پہلا گولڈ میڈل امریکہ کی 19 سالہ شوٹر نے جیت لیا

ریوڈی جنیرو: (ویب ڈیسک) برازیل میں ریو اولمپک گیمز کا آغاز ہو گیا۔ پہلا گولڈ میڈل امریکہ کے نام رہا۔ امریکی نشانہ باز ورجنیا تھریشر نے ویمن 10 میٹر ائیر رائفل مقابلے میں پہلی پوزیشن لی۔ چین کی ژاؤ لی دوسرے اورژائی سیلنگ تیسرے نمبر پر رہیں۔ فلائی ویٹ باکسنگ میں کولمبیا کے باکسر فاتح مزید پڑھیں

آرسنل نے مانچسٹر سٹی کو تین دو سے شکست دے دی

سویڈن ( سماء نیوز ) سویڈن میں کھیلے گئے فٹبال میچ میں آرسنل کی ٹیم نے مانچسٹر سٹی کو دو کے مقابلے میں تین گولز سے ہرا دیا ہے ۔ سویڈن میں ہونے والے فٹبال میچ میں آرسنل اور مانچسٹر سٹی کی ٹیموں میں جوڑ پڑا ۔ مانچسٹر سٹی نے کھیل کا اچھا آغاز کیا مزید پڑھیں

پسٹل شوٹنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا

ریو ڈی جنیرو ( سماء نیوز ) چین کی شوٹر ژانگ نے 10میٹر پسٹل ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا ۔ ٹینس میں عالمی نمبر ون نواک جوکووچ کو شکست ہوگئی ، ریو اولمپک گیمز میں میڈلز ٹیبل پر امریکہ 12 گولڈ میڈلز کیساتھ سرفہرست ہے ۔ 31 ویں اولمپک گیمز برازیل کے شہر ریو مزید پڑھیں

میچ سے قبل بھارتی ٹیم پچ سےخوش نہیں تھی

موہالی: آئی سی سی ایونٹ میں بھارتی بورڈ کی من مانیاں جاری ہیں، انڈین ٹیم کےکہنے پربھارت اورآسٹریلیاکے میچ کی پچ بیٹنگ سے بولنگ ٹریک میں بدل دی گئی ۔موہالی میں بھارت اورآسٹریلیا کامیچ کوارٹرفائنل کی حیثیت اختیار کرگیا، بھارتی بورڈنے ضدکرکے ڈو اینڈ ڈائی میچ کیلئے پچ تبدیل کردی۔بھارتی اخبار کے مطابق آج کا مزید پڑھیں

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ قوم کے سامنے کروں گا: شاہد آفریدی

موہالی: ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کےحوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔موہالی میں آسٹریلیا کے خلاف فیصلہ کن میچ میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے آفریدی کا کہنا ہے ’’ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اپنی قوم کے سامنے کروں گا‘‘۔پاکستان کے خلاف انتہائی اہم مزید پڑھیں

عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

موہالی: آسٹریلوی ٹیم کے جارح مزاج آل راؤنڈر شین واٹسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انتہائی اہم میچ کل کھیلا جائے گا جس سے قبل شین واٹسن کے اچانک ریٹائرمنٹ کے اعلان نے کئی سوالا ت کو جنم مزید پڑھیں

قومی خواتین ٹیم آج بنگلادیش کا سامنا کرے گی

دہلی: ویمنزورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں قومی خواتین ٹیم اپنا تیسرا میچ آج بنگلا دیش کیخلاف نئی دہلی میں کھیلے گی۔ویمنزورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آفریدی الیون کی مایوس کن کارکردگی کے بعد قوم کی نظریں ثناءمیرالیون پرلگ گئیں ہیں۔قومی ویمنزٹیم اپنا تیسرا میچ آج بنگلا دیش کیخلاف کھیلے گی، پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام سات مزید پڑھیں

کیویز سے میچ،کالج گرلز فتح کیلئے پر امید

کراچی :ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہورہا ہے۔ جہاں ہر کوئی میچ سے امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہے، وہیں کالج گرلز بھی شاہینوں کی فتح کے لیے پرامید ہیں ۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں ہر کسی کی دلچسپی بڑھتی ہی جارہی ہے لیکن جب قومی ٹیم مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

موہالی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ “بی” میں نیوزی  لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔بھارتی شہر موہالی میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ گروپ “بی” کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔گزشتہ روز پریکٹس سیشن کے دوران فاسٹ بولروہاب ریاض اور بلے مزید پڑھیں