گجرات کا قصاب اب کشمیر کا قصائی

لاہور: ( سماء نیوز) پاکستان مخالف بیانات پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ گجرات کا قصاب اب کشمیر کا قصائی بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گجرات میں قتل عام کا مرتکب مزید پڑھیں

ہماری سفارتی مدد کرو

لاہور: ( سماء نیوز) مودی سرکار کیلئے نیا سر درد تیار، خالصتان تحریک نے دوبارہ سر اٹھا لیا۔ امرجیت سنگھ نے پاکستان سے سفارتی مدد کی اپیل کر دی۔ امرجیت سنگھ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پر اڑی حملے کا بھارتی الزام بے بنیاد ہے، معصوم شہریوں کا قتل عام بھارت مزید پڑھیں

ریلوے ٹریک کو تباہی سے بچالیا

ڈیرہ مراد جمالی ( سماء نیوز ) ڈیرہ مراد جمالی میں ایف سی کی بروقت کارروائی ، ایف سی ترجمان کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں ایف سی کے اہلکار ریلوے ٹریک کی نگرانی کر رہے تھے ایک مشتبہ شخص کو دیکھا کہ وہ ٹریک پر بم نصب کرنے کی کوشش کر رہا مزید پڑھیں

ملزمان کو گرفتاراورہر شہری کو تحفظ فراہم کیا جائے

کوئٹہ ( سماء نیوز) صدر بلوچستان ہائیکورٹ بارعبدالغنی خلجی ایڈووکیٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ 8اگست کوئٹہ کےحقیقی ملزمان کو گرفتاراوروکلاء سمیت ہر شہری کو تحفظ فراہم کیا جائے ،تاہم انہوں نے وکلاء کی جانب سے کل سوموار سے عدالتی کارروائی کا مکمل بائیکاٹ ختم کرتے ہوئے اسے ہفتے میں2روز تک محدود کرنےکااعلان کردیا۔ مزید پڑھیں

چند ٹکوں کی خاطر بھارت کی غلامی

کوئٹہ ( سماء نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ چند ٹکوں کی خاطر بھارت کی غلامی کرنے والوں کو بلوچستان کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل نہیں ہے۔ تفصیلات کےمطابق کوئٹہ کے بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں آل پاکستان بلوچستان ٹی ٹوئنٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے مزید پڑھیں

مودی نے جنگ شروع کی تو ہوش ٹھکانے لگا دیں گے

گجرات ( سماء نیوز ) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کہتے ہیں جنرل اسمبلی میں مودی کے خلاف وزیراعظم ایک لفظ نہیں بولے ، مودی بڑھکیں مارتے ہیں جنگ ہوئی تو ہوش ٹھکانے آجائیں گے ، حکمران نہ ملک کے وفادار ہیں نہ کسانوں اور غریبوں کے وفادار ہیں ، گجرات میں مزید پڑھیں

کشن رام میں گیس سلنڈر دھماکہ ، دس افراد زخمی

پشاور ( سماء نیوز ) پشاور کے علاقے کشن رام میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس سے دس افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کا کہنا ہے گیس سلنڈر ایک شخص کے ندیم کے گھر میں پھٹا ۔ زخمیوں میں آٹھ بچے اور دو خواتین شامل ہیں جنہیں لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا مزید پڑھیں

موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کراچی ( سماء نیوز ) کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے اور مطلع صاف یا جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔ کراچی میں جنوب مغربی سمندری ہوا 10 سے 25 ناٹ کی رفتار سے چلنے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 سینٹی گریڈ تک مزید پڑھیں

کانگو وائرس کا شبہ

کوئٹہ ( سماء نیوز ) کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو وائرس کے شبے میں مزید دو مریض داخل ہوئے ہیں ۔ ہسپتال میں لائے جانے والے مریضوں میں چمن کی رہائشی نازدانہ اور کوئٹہ کے آدم گل کو ناک اور منہ سے خون آنے کی بناء پر ہسپتال لایا گیا ہے جن کے مزید پڑھیں

جنگ پاکستان اور بھارت کے حق میں بہتر نہیں

سکھر (سماء نیوز) اپوزیشن رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مودی سرکار جیسی دس طاقتیں بھی آجائیں پاکستان کو کوئی خوف نہیں ہے ، جنگ ہوئی تو یہ تھرڈ ورلڈ وار میں بدل جائے گی ۔ وزیراعظم نے کشمیر کا مسئلہ موثر انداز میں اٹھایا ، پاکستان میں بھارتی مداخلت کا ذکر بھی ہونا مزید پڑھیں