اب فلم نمائش یونیورسٹیزاورکالجزمیں ہوگی

لاہور: اے آر وائی فلمز کی جانب سے ریلیز ہونے والی فلم مالک کے ڈائریکٹر عاشر عظیم کا کہنا ہے کہ پابندی ختم ہونے کے بعد اب فلم مالک کو یونیورسٹیز اور کالجوں میں نمائش کیلئے پیش کرینگے۔ لاہور پریس کلب میں فلم مالک کے ڈائریکٹر عاشر عظیم کا کہنا تھا کہ حکومت فلم پر مزید پڑھیں

سلی شائقین کو پسند آ گئی

لاس اینجلس: ( سماء نیوز) ٹام ہینکس جیسی سٹار کاسٹ سے سجی ہالی وڈ فلم سلی بزنس کے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ فلم 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کما کر لگاتار دوسرے ہفتے بھی باکس آفس میں پہلے نمبر پر ہے۔ وارنر پروڈکشنز کی فلم سلی 15 جنوری 2009ء کو نیویارک کے ہڈسن ریور پر مزید پڑھیں

حمیرااوراحمدکی عدالتی جنگ ڈرامائی شکل اختیارکرگئی

لاہور: ( سماء نیوز) معروف گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ طلاق کے بعد اب سٹوڈیوز میں کم اور عدالت میں زیادہ دکھائی دیتے ہیں جس کا سبب انکا چھ سالہ بیٹا علی مستقیم ہے جس کی تحویل کیلئے دونوں میں عدالتی جنگ شروع ہو چکی ہے۔ آج فیملی عدالت میں احمد بٹ کی درخواست مزید پڑھیں

وارث شاہ کے 288 ویں عرس کی تقریبات

لاہور ( سماء نیوز ) پنجابی لوک داستان ہیر کے خالق وارث شاہ کے سالانہ دو سو اٹھارویں عرس کی تین روزہ تقریبات شروع ہوگئیں ۔ جنڈیالہ شیر خان میں میلہ لگ گیا ۔ پنجابی زبان کے انمول رتن وارث شاہ کا عرس شروع ہوگیا ۔ وہی وارث شاہ جنھوں نے ہیر لکھی تو وہ مزید پڑھیں

ماڈلز کے ریمپ پر جلوے

اٹلی ( سماء نیوز ) اٹلی میں میلان فیشن ویک کا رنگا رنگ میلہ سجا ہے ۔ خوبصورت پھولوں سے سجے ملبوسات زیب تن کیے خوبرو ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے ۔ میلان فیشن ویک کے دوسرے روز ماڈلز نے آنکھوں کو لبھاتے خوش رنگ ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر واک کی ۔ مزید پڑھیں

پاکستانی فنکاروں کی شوٹنگز روک دی گئیں

لاہور: ( سماء نیوز) اڑی واقعہ کے بعد یوں لگتا ہے کہ پورا بھارت ہی پاگل ہو گیا ہے۔ سرکار، میڈیا، سیاستدان سب زہر اگل رہے ہیں۔ انتہاء پسند محبت کے سفیروں کیخلاف نفرت میں جل بھن گئے۔ انتہاء پسند تنظیم مہاراشٹر نونرمان سینا نے پاکستانی اداکاروں کے بعد بالی ووڈ کے فلمسازوں کو بھی مزید پڑھیں

تھیٹر انڈسٹری تباہی کی جانب رواں دواں

اسلام آباد  ثقافت کے فروغ اور ابلاغ عامہ کے لیے تھیٹر کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اس کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے دنیا بھر میں ہر سال ستائیس مارچ کو تھیٹر کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انیس سو اکسٹھ سے ہر سال ورلڈ تھیٹر ڈے منایا مزید پڑھیں

سیلاب زدگان کے لیے دس ہزار گھر بنائیں گی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جیکو لین فرنینڈس جو بے گھر اور بے سہارا لوگوں کی مدد کرنے کے لیے کمر کس چکی ہیں نے اعلان کیا ہے کہ وہ سیلاب زدگان کو پھر سے آباد کرنے کے لیے دس ہزار گھر بنائیں گی۔جیکو لین فرنینڈس نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بتایا کہ بے گھر مزید پڑھیں

ایک کروڑ معاوضہ طلب کر لیا

پاکستانی فلم انڈسٹری میں ایک عرصہ تک راج رکنے والی مشہور اداکارہ بابرہ شریف نے فلم میں کام کرنے کیلئے ایک کروڑ معاوضہ مانگ لیا ہے۔کراچی فلم انڈسٹری کے سنہرے دور کی لیجنڈ اداکارہ بابرہ شریف نے پاکستانی فلم میں کام کرنے کا معاوضہ ایک کروڑ روپے طلب کر لیا ہے۔ ٹی وی کی معروف مزید پڑھیں

ہم جنس پرست کاکردار،کوئی خوف نہیں ہوا

ممبئی: اداکار فواد خان کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی فلم ‘کپور اینڈ سنز’ میں ہم جنس پرست کا کردار ادا کرنے میں کوئی خوف محسوس نہیں ہوا۔بھارتی اخبار کو انٹرویو کے دوران فواد خان نے فلم میں ہم جنس پرست کا کردار نبھانے کے حوالے سے کہا کہ ہم جنس پرستی کی جانب ہر مزید پڑھیں