نوجوان کا کٹا ہاتھ جوڑ دیا

پشاور  قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے بوڑھی والدہ کے واحد سہارے ودان خان کا ہاتھ کارخانے میں کام کے دوران کٹ کر دو ٹکڑے ہو گیا مگر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے پلاسٹک سرجن نے سرکاری اسپتال میں آپریشن کر کے اس کے کٹے ہاتھ کو دوبارہ سے جوڑ دیا۔اورکزئی ایجنسی کے نوجوان مزید پڑھیں

مراقبہ اور یوگا وزن کم کرنے میں مددگار

نیویارک: ماہرین صحت کے مطابق اگر آپ وزن کم کررہے ہیں تو غذائی احتیاط اور ورزش کے ساتھ اس میں مراقبے کو بھی شامل کرلیں تو فوری اور بہتر نتائج ثابت ہوسکتے ہیں۔وزن کم کرنے والے خواتین و حضرات اگر دماغی تصویر، یوگا کے آسن اور سانس کی مشقیں اور تصوراتی تھراپی کریں تو اس سے مزید پڑھیں

مکئی کے دانےآپ کو بے شمار بیماریوں سے بچا سکتے ہیں

قدرت نے کئی ایسی چیزیں پیداکی ہیں جن کو انسان اپنی خوراک کا حصہ بناکر کئی بیماریوں سے بھی محفوظ رہ سکتا ہے اور اگر بیماریوں کا شکار ہو بھی گیا ہوتو ان کو خوراک کا حصہ بناکران سے مستفید ہوسکتا ہے۔آج ہم آپ کو ایک ایسی چیز کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جو مزید پڑھیں

ہرسال 6 ہزاربچے تھیلے سیمیا کے مرض کیساتھ پیدا ہوتے ہیں

کراچی میں 20برس سے تھیلے سیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کو خون اور دیگر طبی سہولتیں مفت فراہم کرنے والے کاشف اقبال تھیلے سیمیا سینٹرمیں کاشف اقبال کی 20ویں برسی کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 20 سال قبل اپنے 16 سالہ بیٹے کاشف کو تھیلے سیمیا کے مرض میں کھودینے والی کنیز مزید پڑھیں

کینسرکی شناخت کرنے والا 10 ہزار گنا مؤثر طریقہ دریافت

اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ڈی این اے کی بنیاد پر ایچ آئی وی اور کینسر کی شناخت کا ایک نیا طریقہ وضع کیا ہے جو ان کے بقول باقی تمام شناختی نظاموں سے 10 ہزار گنا مؤثر ہے۔سائنسدانوں کے مطابق اس طرح ان دونوں جان لیوا امراض کی وقت سے قبل شناخت کرکے اس مزید پڑھیں

ایک چٹکی کرے مائیگرین کی فوری چھٹی

مائیگرین ایک انتہائی تکلیف دینے والا سر درد ہوتا ہے اور دنیا میں کئی لوگ مائیگرین کا شکار ہیں، مائیگرین آدھے سر کے درد کو کہتے ہیں۔ مائیگرین ہونے کی کئی ساری وجوہات ہوتی ہیں، جیسے خوراک میں تبدیلی ، روٹین کا گڑ بڑ ہوجاناوغیرہ۔مائیگرین کو ختم کرنے کے لیے مارکیٹ میں کئی دوائیں موجود مزید پڑھیں

سگریٹ سے وزن کم ہوتا ہے یا زیادہ : سائنس نے بتا دیا

نیویارک ()اکثر لوگ سگریٹ نوشی کی یہ وجہ پیش کرتے ہیں کہ اس طرح ان کا وزن کم رہتا ہے لیکن اب سائنسدانوں نے اس جھوٹ کا بھی پول کھول دیا ہے۔ امریکی ریاست اوریگان کے تحقیقی سینٹر میں ماہرین نے 400خواتین کا دو سال تک مطالعہ کیا اور یہ بات سامنے آئی کہ جو مزید پڑھیں