عید الاضحی پر 161 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری

کراچی: ( سماء نیوز) اسٹیٹ بینک کے مطابق عوام کی جانب سے عید کے موقع نئے نوٹوں کی بڑھتی ہوئی طلب کو دیکھتے ہوئے نئے نوٹس کی فراہمی نہ صرف اسٹیٹ بینک کے فیلڈ آفسز بلکہ کمرشل بینکوں کے زریعے کی گئی۔ نئے کرنسی نوٹوں میں 100 روپے تک کے نوٹوں کی مجموعی مالیت تقریبا مزید پڑھیں

سٹیل مل ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہیں جاری

کراچی: ( سماء نیوز ) مالی مشکلات کی شکار اسٹیل ملز اپنے ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے حکومت امداد کی منتظر رہتی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے فنڈزجاری ہونے کے بعد آج ادارے کے لگ بھگ 16 ہزار ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہوں کے مد میں 76 کروڑ روپے جاری کر دیئے مزید پڑھیں

گیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت

کراچی: ( سماء نیوز) ملک میں جاری توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے جہاں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے دوسرے ممالک سے رابطے ہو رہے ہیں۔ وہی مقامی سطح پر بھی تیل و گیس کی تلاش کے لئے مختلف کمپنیاں کام کر رہی ہیں ۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کمپنی کے جاری اعلامیے کے مزید پڑھیں

آٹے کا تھیلا 15 روپے مہنگا

کراچی: ( سماء نیوز) مہنگائی کرے وار اور وہ بھی بار بار۔ اب غریب آدمی کی پہنچ میں آنے والی روٹی بھی مہنگی ہو گئی ہے۔ ملک بھر میں گندم کے وافر ذخائر ہونے کے باوجود کراچی میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ریٹیلرز کے مطابق آٹے کا 10 کلو والا تھیلا مزید پڑھیں

ورلڈ بینک نے 39 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

کراچی: (سماء نیوز) تربیلا ڈیم کے لئے ورلڈ بینک کی جانب سے دی جانے والی قرض کی رقم سے ڈیم کو وسیع کیا جائے گا۔ جس کی بدولت تربیلا ڈیم سے بجلی کی کُل پیداوار 6298 میگا واٹ تک پہنچ جائے گی۔ منصوبے کے تحت بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کے لئے 50 کلو مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: (سماء نیوز) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر اضافے سے 1320 ڈالر فی اونس ہو گیا جسکے اثرات مقامی مارکیٹ میں بھی دیکھے جا رہے ہیں ۔ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے اضافے سے 51 ہزار 900 روپے ہو گئی جبکہ 10 مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست مندی۔ 100 انڈیکس 40 ہزار کی حد بھی برقرار نہ رکھ سکا

کراچی: (سماء نیوز) کاروباری دن کے آغاز سے ہی اسٹاک مارکیٹ میں مندی ریکارڈ کی گئی اور ایک وقت میں مارکیٹ میں 694 پوائنٹس کی کمی بھی دیکھی گئی تاہم اختتام پر مارکیٹ 569 پوائنٹس کی کمی سے 39 ہزار 771 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی ۔ مندی کے باعث حصص کی قیمتیں تقریبا مزید پڑھیں