55

منگنی 27 نومبر کو طے، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: (سماء نیوز) بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی 27 نومبر کو طے، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ منگنی یونس چودھری کے صاحبزادے محمود سے ہوگی۔

تقریب 27 نومبر کو بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگی، جس کے لئے دعوت نامے جاری کر دیئے گئے۔ تقریب میں شرکت کیلئے مہمانوں کو کورونا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سیکیورٹی کلیرنس کیلئے کورونا کلیئرنس رپورٹ ای میل کرنا ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں