30

زارا نور نے خود کو اینا بیل کی جڑواں بہن قرار دے د یا

کراچی: اداکارہ زارا نور عباس نے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کر کے خود کو مشہور زمانہ ڈراؤنی گڑیا ‘اینا بیل’ کی جڑواں بہن قرار دے د یا ہے۔

زارا نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اینا بیل ڈول کے ساتھ اپنی دو تصاویر شیئر کرتے ہوئے ساتھ میں دلچسپ کیپشن دیا ہے جس میں اُن کا کہنا ہے کہ ‘جڑواں بہنیں،’ اور ساتھ میں نظر بد دور کا ایموجی بھی بنا یا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں