گجرات کا قصاب اب کشمیر کا قصائی

لاہور: ( سماء نیوز) پاکستان مخالف بیانات پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ گجرات کا قصاب اب کشمیر کا قصائی بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گجرات میں قتل عام کا مرتکب دہشت گردی پر لیکچر دے رہا ہے، دنیا کو متحد ہو کر اس ظالم کو روکنا ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں