راکے اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف

raw_image

اسلام آباد:را کے گرفتار ایجنٹ کلبھوشن یادو نے سمندر میں پاک بحریہ کے جہاروں، بندرگاہوں اور تنصیبات کو نشانہ بنانے کے منصوبے کا اعتراف کرلیا ہے۔ جبکہ سیکیورٹی اداروں نے را ایجنٹ کے موبائل فون اورانٹرنیٹ ڈیٹا تک رسائی حاصل کر لی ہے۔بلوچستان سے گرفتار را کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو سے تفتیش کے دوران مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے ...

نوازشریف مودی کو تحفے میں ساڑھیاں اوروہ را کے ایجنٹ بھیج رہے ہیں، پرویزالٰہی

479663-per-1459069452-490-640x480

لاہور: مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک کے وزیر اعظم نواز شریف بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو ساڑھیاں بھیج رہے ہیں اور وہ خیر سگالی کے جواب میں را کے ایجنٹ بھیج رہے ہیں۔  لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ مسلم لیگ (ق) نے اپنے دورحکومت ...

کرکٹ کی تباہی کے ذمہ دار وزیر اعظم ہیں، عمران خان کا باؤنسر

329492_58778495

عمران خان نے کرکٹ کی تباہی کا ذمہ دار وزیر اعظم کو قرار دے دیا۔ لیجنڈ کرکٹر عمران خان کہتے ہیں کہ نواز شریف نے الیکشن فکس کرنے والے کو کرکٹ فکس کرنے پر لگا دیا۔لاہور اپنے ٹویٹر پیغام میں عمران خان نے پھر وزیر اعظم کو باؤنسر کرا دیا۔ کہتے ہیں خراب کرکٹ کے ذمہ دار نواز شریف بھی ...

رحیم یار خان: بلاول بھٹو زرداری کا رحیم یار خان میں سنڈے برنچ، تخت لاہور کی آمریت نہیں، اصلی جمہوریت چاہیے: بلاول

bilawal4

رحیم یار خان  پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو جنوبی پنجاب کے دورے پر ہیں۔ رحیم یار خان میں جیالوں کو پرتکلف سنڈے برنچ دیا پھر بہاولپور کے لئے اڑان بھر گئے جہاں آج جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ تخت لاہور کی آمریت نہیں، اصلی جمہوریت چاہئے۔ کہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی کو فرسودہ نظام کے ...

عراق دہشتگردی کیخلاف موٴثر حکمت عملی تیار کرے،بان کی مون

banki

بغداد:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے عراقی قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ داعش کو شکست دینے کے لیے قومی مفاہمتی عمل کو آگے بڑھائے۔بغداد میں عراقی وزیراعظم حیدر العبادی سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کا کہنا تھا کہ عراق دہشتگردی کے خلاف ...

میچ سے قبل بھارتی ٹیم پچ سےخوش نہیں تھی،اس لئےتبدیل کیاگیا، بھارتی میڈیا

pitch-news

موہالی: آئی سی سی ایونٹ میں بھارتی بورڈ کی من مانیاں جاری ہیں، انڈین ٹیم کےکہنے پربھارت اورآسٹریلیاکے میچ کی پچ بیٹنگ سے بولنگ ٹریک میں بدل دی گئی ۔موہالی میں بھارت اورآسٹریلیا کامیچ کوارٹرفائنل کی حیثیت اختیار کرگیا، بھارتی بورڈنے ضدکرکے ڈو اینڈ ڈائی میچ کیلئے پچ تبدیل کردی۔بھارتی اخبار کے مطابق آج کا میچ پاکستان اور آسٹریلیا والی ...

ورلڈ تھیٹر ڈے : پاکستان میں تھیٹر انڈسٹری تباہی کی جانب رواں دواں

theater

اسلام آباد  ثقافت کے فروغ اور ابلاغ عامہ کے لیے تھیٹر کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اس کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے دنیا بھر میں ہر سال ستائیس مارچ کو تھیٹر کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انیس سو اکسٹھ سے ہر سال ورلڈ تھیٹر ڈے منایا جاتا ہے۔ اس دن کو ...

جیکولین فرنینڈس سیلاب زدگان کے لیے دس ہزار گھر بنائیں گی

479340-jacquelinefernandez-1459024374-951-640x480

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جیکو لین فرنینڈس جو بے گھر اور بے سہارا لوگوں کی مدد کرنے کے لیے کمر کس چکی ہیں نے اعلان کیا ہے کہ وہ سیلاب زدگان کو پھر سے آباد کرنے کے لیے دس ہزار گھر بنائیں گی۔جیکو لین فرنینڈس نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بتایا کہ بے گھر اور بے سہارا لوگوں کے ...

بابرہ شریف نے فلم میں اداکاری کیلئے ایک کروڑ معاوضہ طلب کر لیا

329463_94696116

پاکستانی فلم انڈسٹری میں ایک عرصہ تک راج رکنے والی مشہور اداکارہ بابرہ شریف نے فلم میں کام کرنے کیلئے ایک کروڑ معاوضہ مانگ لیا ہے۔کراچی فلم انڈسٹری کے سنہرے دور کی لیجنڈ اداکارہ بابرہ شریف نے پاکستانی فلم میں کام کرنے کا معاوضہ ایک کروڑ روپے طلب کر لیا ہے۔ ٹی وی کی معروف اداکارہ ثانیہ سعید کے شوہر ...

ہم جنس پرست کاکرداراداکرتے ہوئے کوئی خوف نہیں ہوا، فواد خان

fawad3

ممبئی: اداکار فواد خان کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی فلم ‘کپور اینڈ سنز’ میں ہم جنس پرست کا کردار ادا کرنے میں کوئی خوف محسوس نہیں ہوا۔بھارتی اخبار کو انٹرویو کے دوران فواد خان نے فلم میں ہم جنس پرست کا کردار نبھانے کے حوالے سے کہا کہ ہم جنس پرستی کی جانب ہر کسی کا رجحان ہوتا ہے ...

sahifawplk